تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف وطن واپس چلے گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف وطن واپس چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی) تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس چلے گئے۔ نور خان ایئر بیس پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تاجک صدر کو رخصت کیا۔ اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین علی نے تاجک صدر کو ان کے دورہ کا تصویری البم پیش کیا۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...