وزیر اعظم کاایکواجلاس میں شریک سربراہان مملکت کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیر اعظم کاایکواجلاس میں شریک سربراہان مملکت کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومتی نمائندوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومتی نمائندوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم نے پی ایم ہاؤس کے صدر دروازے پر مہمان شخصیات کا خیرمقدم کیاا وزیر اعظم نواز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے کچھ دیر گفتگو بھی کی ۔

ظہرانہ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...