پی ایس ایل انتظامیہ نے ویب سائٹ پر قذافی سٹیڈیم کا نام لاہور انٹرنیشنل سٹیڈیم درج کردیا

پی ایس ایل انتظامیہ نے ویب سائٹ پر قذافی سٹیڈیم کا نام لاہور انٹرنیشنل ...

لاہور(خصوصی رپورٹ) پی ایس ایل کی انتظامیہ کی پھرتیوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پی ایس ایل انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر قذافی سٹیڈیم کا نام لاہور انٹرنیشنل سٹیڈیم کے نام سے درج کردیا ہے جو شہری حلقوں کے لئے پی ایس ایل انتظامیہ کی اہلیت کے حوالے سے نام کی تبدیلی پر ششدررہ گئے۔

لاہور سٹیڈیم

مزید : کراچی صفحہ اول