6 ماہ قبل بھر تی ہو نے والی اسا تذہ تنخواہ سے محروم

6 ماہ قبل بھر تی ہو نے والی اسا تذہ تنخواہ سے محروم

پبی ( نما ئندہ پاکستان) سب ڈویژنل ایجو کیشن آفس ز نا نہ نو شہرہ عر صہ دراز سے ڈی ڈی او کے بغیر چل رہا ہے 6 مہینے پہلے بھر تی ہو نے والی سینکڑوں اسا تذہ کی تنخوا ہیں بند پڑی ہیں ڈی ڈی او نہ ہو نے کی و جہ نئی بھر تی سینکڑوں اسا تذہ اور تر قی پا نی والی اساتذہ اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں اور جس مر دا نہ پر نسپل کو ڈی ڈی او آفس زنا نہ مقررہ کیا تھا اس نے بھی دو ماہ سے کام بند کیا ہے وہ کام کر نے میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے ڈی ڈی او نہ ہو نے کی و جہ سے ضلع نو شہرہ کے خوا تین اسا تذہ بے شمار مسا ئل سے دو چار ہیں حکو مت نے ایس ڈی ای او پبی اور ایس ڈی ای او جہا نگیرہ کو پو سٹوں پر کئی ماہ تعنیات کی ہیں جو با قاعدہ ان پو سٹوں پر کا م کر رہی ہیں لیکن اس کو اپنے سیٹوں کا ڈی ڈی او شپ نہیں دیا ہے ضلع نو شہرہ کے خوا تین اسا تذہ نے مو جودہ میل ڈی ڈی او کی جگہ ان دو سب ڈویژنل ایجو کیشن آفیسرز میں سے کسی ڈی ڈی او مقررہ کریں تا کہ ضلع نو شہرہ کے ہزاروں خو اتین اسا تذہ کے مسا ئل بر وقت حل ہو سکیں

مزید : کراچی صفحہ اول