پرویز خٹک سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیا ل

پرویز خٹک سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیا ل

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے امریکہ کے قونصل جنرل Raymod MeGrath نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں ملاقات کی ۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ پولٹیکل / اکنامک چیف Ms Kathryn Hoffman بھی قونصل جنرل کے ہمراہ تھیں جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

پرویز خٹک

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر