ڈپٹی کنٹرو لر امتحا نا ت جمعہ خا ن چا نڈیو کی تعیناتی منسوخ

ڈپٹی کنٹرو لر امتحا نا ت جمعہ خا ن چا نڈیو کی تعیناتی منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) چیف سیکریٹری حکومت سندھ نے سپریم کو ر ٹ کے احکا ما ت کی رو شنی میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے ڈپٹی کنٹرو لر امتحا نا ت جمعہ خا ن چا نڈیو کی تعینا تی منسو خ کر تے ہو ئے انہیں ان کے اصل محکمہ اسکو ل ایجو کیشن حکومت سندھ میں بطو ر سبجیکٹ اسپیشلسٹ (بی ایس ۔17) رپو ر ٹ کر نے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...