کراچی ،سی پی ایل سی نے فروری میں جرائم کا ڈیٹا جاری کردیا

کراچی ،سی پی ایل سی نے فروری میں جرائم کا ڈیٹا جاری کردیا

کراچی(کرائم رپورٹر)سی پی ایل سی کی جانب سے فروری میں جرائم کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے ۔سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق ماہ فروری میں 95 گاڑیاں چوری،16 چھیننے کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں،1662 موٹر سائکلیں چوری ، 134 چھیننے کی وارداتیں رپورٹ کی گئی،ایک ہزار 18 موبائل فونزچھیننے کی رپورٹ کی گئی، گزشتہ ماہ ایک ہزار 311 موبائل فونز چوری ہونے کی رپورٹ ہوئی جبکہ فروری میں بھتاخوری کی تین وارداتیں ریکارڈ ہوئیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر