عوا می نیشنل پا رٹی ولی پشاور سٹی کے سیکرٹری انفارمیشن وحیدمہمند نے نا گزیر و جو ہا ت کی بنا ء پر مستعفی
پشاور(کرائمز رپورٹر)عوا می نیشنل پا رٹی ولی پشاور سٹی کے سیکرٹری انفارمیشن وحیدمہمند نے نا گزیر و جو ہا ت کی بنا ء پر پا رٹی کے بنیا دی رکنیت سے استعفٰی دیتے ہو ئے آئندہ کا لا ئحہ عمل طے کر نے کیلئے اجلا س جلد ہی طلب کیا جائے گا ۔جس میں دیگر سیا سی جما عتوں میں شمو لیت کے حوا لے سے دو ست و احبا ب کے صلح و مشور ے کے بعد غو ر وغوض کیا جا ئیگا ۔اپنے ایک بیا ن میں خا ن مہمند کا کہنا تھا پا رٹی کے غلط پا لیسیوں اور کا ر کنوں کو نظر اندا ز کر نے پر دلبر دا شتہ ہو کر استعفٰی دینے پر مجبور ہو گیا تھا ۔انہوں نے کہا عوا می نیشنل پا رٹی ولی کی با نی بیگم نسیم ولی خا ن ایک عظیم لیڈرہو نے کے سا تھ سا تھ با چا خا ن بابا کی بیو ہ اور رہبر تحریک خا ن عبدالولی خا ن کی اہلیہ کی حیثیت سے ان کا ایک اعلیٰ مر تبہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پا رٹی میں بطو ر کا رکن بیگم نسیم ولی خا ن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔