ڈیرہ‘ چور گاڑی اڑا لے گئے

ڈیرہ‘ چور گاڑی اڑا لے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)تھانہ صدر کے علاقہ ہمت میں نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر گاڑی چوری کر کے لے گئے ،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ ہمت میں رات کو نامعلوم چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر دکان میں کھڑی گاڑی کو چوری کر کے لے گئے ،پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...