صوابی میں نوجوان نے خودکشی کر لی

صوابی میں نوجوان نے خودکشی کر لی

صوابی( بیورورپورٹ) موضع جلسئی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس تھانہ چھوٹا لاہور کے مطابق موضع جلسئی میں ایک نوجوان منصف خان ولد جہانزیب نے زہریلی گولیاں کھا لی جس کے نتیجے میں وہ موت کے آغوش میں چلا گیا وجہ خود کشی گھریلو ناچاقی بیان کی ہے چھوٹا لاہور پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر