مالاکنڈلیویز فورس میں 35خالی اسامیوں کیلئے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان بھرتی کے دوڑمیں شامل

مالاکنڈلیویز فورس میں 35خالی اسامیوں کیلئے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان بھرتی ...

بٹ خیلہ(بیورو رپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس میں 35خالی اسامیوں کیلئے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان بھرتی کے دوڑمیں شامل ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈمیں بے روزگاری کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ دوسرے اضلاع میں ریگولرپولیس کے طرح مالاکنڈمیں ڈیوٹی سرانجام دینے والے مالاکنڈلیویز فورس میں 35خالی اسامیوں کیلئے ضلع بھرسے ہزاروں کے تعدادمیں بے روزگارنوجوانوں نے کاغذات جمع کردی اورگزشتہ روز دوڑمیں بھی شامل ہوگئے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...