پی ایس ٹی امیدواروں کویونین کونسل ریزیڈنٹ سرٹیفیکیٹ جمع کرانے کی ہدایت

پی ایس ٹی امیدواروں کویونین کونسل ریزیڈنٹ سرٹیفیکیٹ جمع کرانے کی ہدایت

درگئی ( نمائندہ پاکستان ) این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے والے پی ایس ٹی امیدواروں کویونین کونسل ریزیڈنٹ سرٹیفیکیٹ جمع کرانے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق : محکمہ تعلیم مالاکنڈ کے ترجمان نے جاری کردہ پرریس ریلیز میں ان تمام پی ایس ٹی امیدواروں سے اپنے متعلقہ یونین کونسل کے رہائشی سرٹیفیکیٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مالاکنڈ عزیر علی کے دفتر میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے جن کے نام محکمہ تعلیم مالاکنڈ کے پی ایس ٹی میرٹ لسٹ میں شامل ہیں یاد رہے کہ پی ایس ٹی میرٹ لسٹ معتقلہ دفتر کے سامنے آویزاں کردی گئی ہے اور کسی بھی اعتراض کی صورت میں متعلقہ امیدواروں سے اعتراضات تھریری طور پر اییک ہفتہ کے اندر اندر جمع کرانے پر زور دیا گیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر