عمرہ زائرین کا قافلہ ٹانک پہنچ گیا

عمرہ زائرین کا قافلہ ٹانک پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)چل مدینہ حکیم سونا خان حج و عمرہ سروس کے زیر اہتمام عمرہ زائرین کا قافلہ ٹانک پہنچ گیا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے عمرہ زائرین کے گروپ کو اچھی اور معیاری سروس مہیا کرنے پر حکیم سونا خان کو خراج تحسین پیش کیا چل مدینہ حکیم سونا خان کے ذریعے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ٹانک پہنچنے والے عمرہ زائرین پیرداد ،طارق ،غلام محمود اور دیگر کا کہنا تھا کہ چل مدینہ حکیم سونا خان حج و عمرہ سروس کے ایم ڈی حکیم سونا خان نے اپنے عمرہ زائرین کو مکہ اور مدینہ منورہ میں بہترین سہولیات مہیا کی ہیں اور ان کو تمام تر سہولیات مہیا کرنے کے لئے بہترین خد مات سر انجام دی ہیں جس پر حکیم سونا خان سمیت اس کی تما م ٹیم کے افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ عمرہ زائرین کی خدمات کو اسی طرح جاری رکھیں گے چل مدینہ حکیم سونا خان حج و عمرہ سروس کے ایم ڈی حکیم سونا خان نے میڈیا کو بتایا کہ مذکوہ سروس کے ذریعے اب تک عمرہ زائرین کے چار قافلے عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں انہوں نے بتایا کہ ہماری ٹیم اللہ کے مہمانوں کو مکہ اور مدینہ شریف میں تمام تر سہولیات مہیا کرنے کے لئے کوشاں ہے چل مدینہ حکیم سونا خان کا پانچواں قافلہ پندرہ سے بیس مارچ تک روانہ کیا جائیگا جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے عمرہ کی سعادت کے خواہش مند زائرین اپنی بکنگ درجہ ذیل نمبر 03459841892پر کروا سکتے ہیں ۔