وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ، فاٹا اصلاحات کی منظوری دی جائیگی

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ، فاٹا اصلاحات کی منظوری دی ...
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ، فاٹا اصلاحات کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلا س طلب کر لیا ۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلا س طلب کر لیا جس میں فاٹا سے متعلق اصلاحات کی منظوری اور ملک کی سلامتی کی صورت حال کے امور پر غور کیا جائے گا ۔

لاہور کے علاقے مزنگ میں خطرناک آتشزدگی 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف ممالک کےساتھ ہونے والے معاہدوں اور مفاہمت کی منظوری بھی دی جائے گی۔اس سے قبل گزشتہ اجلاس میں فاٹا کے اراکین اسمبلی نے اصلاحات کی منظور ی نہ دی جانے پر شدید احتجاج کیا تھا۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...