مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے:حسن علی

مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے:حسن علی
مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے:حسن علی

دبئی( ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کے کھلاڑی حسن علی نے کہاہے کہ مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے ۔صبح سویرے سوشل میڈ یا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا کہ دن کے آغاز میںشیطان کے خلاف فجر کی نماز سب سے پہلی جیت ہوتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے ۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیکنڈ ایڈیشن میں حسن علی بہت اچھی پرفارمنس کا مظاہر ہ کر رہے ہیں انہوں نے ابھی تک اپنے کیر یئر میں ٹوٹل 17ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جس میں 7.3کے اکانومی ریٹ پر 23وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

مبارک ہو لڑکے۔۔۔! گزشتہ روز میچ کے بعد شاہد آفریدی کا احمد شہزاد کے نام ’کھلا‘ پیغام، پھر احمد شہزاد نے کیا جواب دیا؟ دونوں کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دی

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...