بہاولپور میں ابوظہبی کی جانب سے دیئے گئے 300 تلوروں کو آزاد کردیا گیا

بہاولپور میں ابوظہبی کی جانب سے دیئے گئے 300 تلوروں کو آزاد کردیا گیا
بہاولپور میں ابوظہبی کی جانب سے دیئے گئے 300 تلوروں کو آزاد کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تلوروں کی افزائش نسل کیلئے شاندار اقدام اٹھاتے ہوئے بہاولپور میں 300تلوروں کو آزاد کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آزاد کیے جانیوالے تلورابوظہبی کی جانب سے تحفے کے طور پر دیئے گئے تھے۔نیشنل پارک سے ہوبارہ فائونڈیشن نے نایاب نسل کے تلوروں کو آزاد کیا۔

سعودی پولیس نے 2پاکستانی خواجہ سراﺅں کو خواتین کے کپڑے پہننے پر قتل کر دیا

ہوبارہ فاﺅنڈیشن 5 سال میں 7 ہزار سے زائد تلوروں کو آزاد کرچکی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل تلوروں کے شکار کیلئے دبئی اور قطر کے شہزادے پاکستان آتے رہتے ہیں اور پاکستان حکومت کی جانب سے ان کو مکمل طور پر رہنمائی اور اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں۔

مزید :

بہاول پور -