شیخ رشید نے پی ایس ایل فائنل کیلئے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کرلیا

شیخ رشید نے پی ایس ایل فائنل کیلئے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کرلیا
شیخ رشید نے پی ایس ایل فائنل کیلئے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے فائنل میچ کیلئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے500 روپے والا ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔
سعودی پولیس نے 2پاکستانی خواجہ سراﺅں کو خواتین کے کپڑے پہننے پر قتل کر دیا

نجی ٹی وی سماءکے مطابق شیخ رشید نے 5 مارچ کو لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میچ کیلئے شیخ رشید نے میچ دیکھنے کیلئے 500 والا ٹکٹ خریدا جس پر پی ایس ایل انتظامیہ نے ان سے رابطہ کیا کہ شیخ صاحب آپ 500 والے انکلوژر میں نہیں بیٹھیں گے بلکہ آپ وی آئی پی انکلوژر میں بیٹھیں گے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کا فائنل 5 مارچ کو ہورہا ہے اور ٹکٹس کی فروخت ابھی تک جاری ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔

پی ایس ایل فائنل فائنل میں حصہ لینے کے لیے 50غیر ملکی کھلاڑیوں نے حامی بھر لی

مزید :

T20 World Cup -