”مزدور کاموں سے فارغ ہو کر گھر جانے کے بجائے سٹیڈیم کے باہر ٹکٹیں خریدتے نظر آتے ہیں“،پی ایس ایل نے دبئی اور شارجہ کے شائقین کرکٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا

”مزدور کاموں سے فارغ ہو کر گھر جانے کے بجائے سٹیڈیم کے باہر ٹکٹیں خریدتے نظر ...
”مزدور کاموں سے فارغ ہو کر گھر جانے کے بجائے سٹیڈیم کے باہر ٹکٹیں خریدتے نظر آتے ہیں“،پی ایس ایل نے دبئی اور شارجہ کے شائقین کرکٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا

شارجہ( افضل افتخار )پاکستان سپر لیگ کے میچوں نے دبئی اور شارجہ کے شائقین کرکٹ کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا ہے اور شائقین بہت بڑی تعداد میں سٹیڈیمز کا رخ کرکے میچوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں جن میں فیملیوں کی بھی بہت بڑی تعداد ہے جو پورے اہتمام کےساتھ میچ دیکھنے کےلئے اتے ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ مزدوروں کی بھی بہت بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لئے پہنچ رہی ہے اپنے کاموں فارغ ہونے کے بعد وہ گھروں کی جانب جانے کے بجائے سٹیڈیم کے باہر ٹکٹ خریدتے ہوئے نظر آتے ہیں اور اس حوالے سے ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو میچ دیکھ رہی ہے اور اپنی اپنی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو سپورٹ کررہی ہے اس لیگ میں شامل ہر صوبہ کی ٹیم شامل ہے اور اس صوبہ سے تعلق رکھنے والے شائقین اپنی ٹیموں کی جیت کےلئے پرعزم نظرآتے ہیں۔

دبئی اسٹیڈیم میں پہلا میچ کب ہوا اور کن ٹیموں کے مابین ہوا ،متحدہ عرب امارات میں اس سٹیڈیم کی تاریخی اہمیت کیا ہے ؟جانئے وہ باتیں جو آپ کو معلوم ہونی چاہئیں

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...