پی ٹی آئی کے رہنما سردار کامل عمر کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے رہنما سردار کامل عمر کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور  (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما سابق ایم این اے سردار کامل عمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا اعلان باقاعدہ آئندہ چند وز میں کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس بات کا فیصلہ اپنے ناراض چھوٹے بھائی مسلم لیگی رہنما سرار عادل عمر سے صلح کرنے کے بعد کیا ہے اور اس سلسلہ میں سیاسی میٹنگز جاری ہیں جس کی تصدیق سردار کامل عمر کے بھائی سردار عاقل عمر نے کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اب ہم سیاسی میدان میں اکٹھے رہیں گے۔

پی ایس ایل فائنل، پی سی ہوٹل میں قیام کرنیوالے ملکی و غیر ملکی مہمانوں کے لئے 6 بستروں کا عارضی ہسپتال قائم

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...