اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنرویسٹ انڈین کھلاڑی ڈوئن سمتھ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنرویسٹ انڈین کھلاڑی ڈوئن سمتھ نے ریٹائرمنٹ کا ...

شارجہ (یوا ین پی) پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر بیٹسمین اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ڈوئن سمتھ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

بالی ووڈ ہدایتکار مہیش بھٹ کو 50 لاکھ روپے بھتے کی کال،عالیہ بھٹ کو قتل کرنے کی دھمکی

33 سالہ سمتھ نے 2015 ورلڈ کپ میں آخری بار ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی تاہم وہ ٹی 20 سپیشلسٹ کی حیثیت سے دنیا کے مختلف ممالک میں لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 2004 میں ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو کیا، 10 ٹیسٹ، 133 ون ڈے اور 33 ٹی 20 میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...