کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ،دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ،دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کرم ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحقہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق لوئرکرم ایجنسی کے علاقے سرہ غوڑگہ میں ڈرون حملے میں دوموٹر سائیکل سواروں کودو میزائلوں سے نشانہ بنا یا گیاجس کے نتیجے میں دوںوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پو لیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہجاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کیا جائے ،ایف سی آر قوانین کا بھی خاتمہ ہو نا چاہیے،وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کی سفارشات کی اصولی منظوری دے دی

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...