دبئی اوپن :18 گرینڈ سلیم کے فاتح راجر فیڈرر کوناتجربہ کارکھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

دبئی اوپن :18 گرینڈ سلیم کے فاتح راجر فیڈرر کوناتجربہ کارکھلاڑی کے ہاتھوں اپ ...
دبئی اوپن :18 گرینڈ سلیم کے فاتح راجر فیڈرر کوناتجربہ کارکھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

دبئی(صباح نیوز)دبئی انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں ٹینس کے سب سے بڑے اپ سیٹ میں18گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے راجر فیڈررروس کے ناتجربے کار کھلاڑی ڈانسکوئے سے ہار گئے۔پہلا سیٹ راجر فیڈرر نے چھ ۔تین کے اسکور سے با آسانی جیتا لیکن اس کے بعد ڈانسکوئےنے ایسا کھیل جمایا کہ راجر فیڈرر کو جمنے نہ دیا۔ دوسرا اور تیسرا سیٹ ٹائی بریک پر سات۔ چھ اور سات۔ چھ سے جیت کر شاندار کامیابی حاصل کرلی۔رواس کے ٹینس اسٹارڈانسکوئےاس وقت ٹینس کی عالمی رینکنگ میں 116ویں نمبر پر ہیں ۔

”عمران خان سپر سٹار ،میں گلی ڈنڈے کا کھلاڑی ہوں،شائقین کےساتھ بیٹھ کر سیٹیاں بجاﺅں گا“،شیخ رشید

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...