پی ایس ایل فائنل:”لالا کبھی کبھی مایوس کردیتا ہے،خواہش ہے پشاورزلمی فائنل جیتے“،رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی

پی ایس ایل فائنل:”لالا کبھی کبھی مایوس کردیتا ہے،خواہش ہے پشاورزلمی فائنل ...
پی ایس ایل فائنل:”لالا کبھی کبھی مایوس کردیتا ہے،خواہش ہے پشاورزلمی فائنل جیتے“،رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے پاکستان سپر لیگ فائنل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لالا کبھی کبھی مایوس کردیتا ہے اور خواہش ہے کہ پشاور زلمی فائنل میچ جیتے۔

”عمران خان سپر سٹار ،میں گلی ڈنڈے کا کھلاڑی ہوں،شائقین کےساتھ بیٹھ کر سیٹیاں بجاﺅں گا“،شیخ رشید

نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق ایم پی اے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میری فیورٹ ٹیم ہے۔انہوں نے کہا کہ 2 دھماکوں کے باوجود لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کرانا غلط بات ہے۔یاد رہے کہ 5 مارچ کو لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل ہونے جارہا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان لاہور میں فائنل کے انعقاد کو پاگل پن قرار دے چکے ہیں۔

مزید : T20