پشاور زلمی کا مورال بلند اور کھلاڑی پر اعتماد ہیں: کامران اکمل

پشاور زلمی کا مورال بلند اور کھلاڑی پر اعتماد ہیں: کامران اکمل
پشاور زلمی کا مورال بلند اور کھلاڑی پر اعتماد ہیں: کامران اکمل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ تیسرے پلے آف میچ کیلئے ہماری ٹیم کا مورال بلند اور کھلاڑی پر اعتماد ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے تیسرے پلے آف میچ میںکراچی کنگز سے اچھا میچ ہوگا دونوں ٹیمیں بیلنس ہیں لیکن ہماری ٹیم کا مورال بلند اور کھلاڑی پر اعتماد ہیں۔ میچ کے دوران ہماری جو ذمہ داری ہے وہ پوری کریں گے اور میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

مزید : T20