میئر کراچی وسیم اختر کا یونیورسٹی روڈ کا دورہ، صفورا تک جاری سڑک کی تعمیر کا جائزہ

میئر کراچی وسیم اختر کا یونیورسٹی روڈ کا دورہ، صفورا تک جاری سڑک کی تعمیر کا ...
میئر کراچی وسیم اختر کا یونیورسٹی روڈ کا دورہ، صفورا تک جاری سڑک کی تعمیر کا جائزہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئرکراچی وسیم اختر نے یونیورسٹی روڈ کا دورہ کرتے ہوئے صفورا تک جاری سڑک کی تعمیر کا جائزہ بھی لیا۔

سٹیٹ بینک نے عبدالستار ایدھی کی 89 ویں سالگرہ پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا 

تفصیلات مطابق میئر کراچی نے اپنے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سڑک کی تعمیرمیں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی جبکہ یونیورسٹی روڈپرسیوریج کی نئی لائنیں ڈالی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 500ارب روپے ریونیودینے والے شہرکو 50کروڑروپے دیناباعث حیرت ہے ،کراچی پورے پاکستان کو پال رہا ہے جبکہ خود تباہی کے دہانے پر جاپہنچا ہے ۔

مزید : کراچی