عمران خان نے جوبات کی اس پر تبصرہ نہیں کروں گا،ان کا اپنانقطہ نظر ہے :شاہد خان آفریدی

عمران خان نے جوبات کی اس پر تبصرہ نہیں کروں گا،ان کا اپنانقطہ نظر ہے :شاہد خان ...
عمران خان نے جوبات کی اس پر تبصرہ نہیں کروں گا،ان کا اپنانقطہ نظر ہے :شاہد خان آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ عمران خان نے جو پی ایس ایل میچ کا فائنل لاہور میں ہونے کیخلاف بیان دیا ہے میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ان کا ایک اپنا نقطہ نظر ہے ۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب

اے آر وائے نیوز کے پروگرام” آف دی ریکارڈ “ گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے پلیئر شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ میں پاکستان سپر لیگ کو بھر پور سپورٹ کرتاہوں اور فائنل میچ کیلئے بہت پر جوش ہوں جبکہ پی ایس یل کا فائنل میچ وہ ہی ٹیم جیتے جواچھاپرفارم کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ فائنل میچ لاہور میں ہونے سے دنیا میں مثبت پیغام جائے گا جبکہ فائنل لاہور میںہونے کی بدولت عالمی کرکٹر زبھی پاکستان کا رخ کریں گے لیکن اگر غیر ملکی نہیں بھی آتے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

مزید :

T20 World Cup -