لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کا دعوت نامہ موصول ہوگیا

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کا دعوت نامہ ...
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کا دعوت نامہ موصول ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کو بھی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لئے دعوت نامہ موصول ہو گیاہے۔

ہائی کورٹ نے میرٹ پر پورا اترنے والی 200خواتین کے سی ٹی ڈی میں تقرر کا حکم دے دیا

دعوت نامہ چیئرمین بی سی بی شہریار خان کی جانب سے بھجوایا گیاہے۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اورا ن کی اہلیہ کو پی ایس ایل کا فائل دیکھنے کیلئے مدعو کیا گیا ہے تاہم ذرائع کے مطابق ابھی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اسٹیڈیم جا کر فائنل دیکھنے بارے ابھی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید :

لاہور -