سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں سیکورٹی واپس لینے کی خبر بے بنیاد او رمن گھڑت ہے :ترجمان حکومت پنجاب

سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں سیکورٹی واپس لینے کی خبر بے بنیاد او رمن ...
سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں سیکورٹی واپس لینے کی خبر بے بنیاد او رمن گھڑت ہے :ترجمان حکومت پنجاب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (صباح نیوز)ترجمان حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں سیکورٹی واپس لینے کی خبر بے بنیاد او رمن گھڑت ہے ـ سابق صدر سے پنجاب میں سیکورٹی واپس نہیں لی گئی بلکہ انہیں قواعد و ضوابط کے مطابق سیکورٹی حاصل ہےـ ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے فرحت اللہ بابر کا بیان لا علمی پر مبنی ہے انہیں ایسابیان دینے سے قبل حقائق کو مد نظر رکھنا چاہیے ـ

مزید : لاہور