ہیرو یا زیرو؟ واہگہ بارڈرپر حوالگی کے وقت بھارتی فوجیوں نے ابھے نندن کو سلیوٹ تک نہ کیا

ہیرو یا زیرو؟ واہگہ بارڈرپر حوالگی کے وقت بھارتی فوجیوں نے ابھے نندن کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واہگہ (آن لائن) بھارتی میڈیا پر ہیرو بنا کر پیش کئے جانے والے ونگ کمانڈر کو واہگہ بارڈرپر حوالگی کے وقت اپنے فوجیوں نے سلیوٹ تک نہ کیا میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو رہائی کے بعد واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف کے حوالے کیا گیا تو بھارتی میڈیا میں اسے ہیرو بنا کر پیش کیا جارہاتھا مگر دوسری جانب بارڈر پر موجود جوانوں نے پاکستانی جوان کو سلیوٹ کرکے شکریہ ادا کیا مگر اپنے ونگ کمانڈر کو سلیوٹ تک بھی نہ کیا اور اسے زیرو بنا دیا ۔
ہیرو یا زیرو

مزید :

صفحہ اول -