سرکاری حج سکیم، ملک بھر سے ایک لاکھ سے زائددرخواستیں موصول
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2019ء کے لیے ملک بھر سے شام 6بجے تک ایک لاکھ 649درخواستیں موصول،آج چھٹی کے دن کے باوجود بنک حج درخواستیں 3بجے تک وصول کریں گے،کل اتوار کو بھی سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری رہے گا،6مارچ تک سرکاری سکیم کی درخواستیں موصول کی جائیں گی8مارچ کو قرعہ اندازی ہو گی۔
درخواستیں موصول