مٹہ ،نجی سکول سوزوکی کو حادثہ 4 بچوں سمیت 6 زخمی

مٹہ ،نجی سکول سوزوکی کو حادثہ 4 بچوں سمیت 6 زخمی

مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ کوز شیر پلم کی قریب نجی سکول کی سوزکی گاڑی اور موٹر سائیکل کی درمیان تصادم چار بچوں سمیت چھ افراد زخمی زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی دو زخمیوں کو مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف ہسپتال منتقل پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کوزشیر پلم کی قریب ایک پرائیوئٹ سکول کی سوزکی گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کی درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں سکول کی گاڑی میں سوار بچوں میں سے چار بچے جن میں سومیہ بی بی سومیرا بی بی حناء بی بی اور اویس خان ساکنان کوزشیر پلم شامل تھے زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی تھے ادھر موٹر سائیکل پر سوار سلیمان اور میاں سید ساکنان کالاکلے کبل بھی زخمی ہوگئے جن کو پہلے علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے جہاں سے بعد میں دونوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کئے گئے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر