سپریم کورٹ نے ن لیگی امیدوار سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے ن لیگی امیدوار سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی )اسپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی، سیف اللہ گل میٹرک سند، شناختی کارڈ میں مختلف تاریخ پیدائش پر 2007 میں نااہل ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی اور مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی۔عدالت نے حکم دیا کہ تصحیح شدہ تاریخ پیدائش والی میٹرک کی سند کی کاپی جمع کرائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -