سعید خان کاکا کی رسم قل آج ہوگی

سعید خان کاکا کی رسم قل آج ہوگی

سخاکوٹ ( نمائندہ پاکستان) سعید اﷲ خان کاکا کا رسم قُل آج بروز ہفتہ سرکئے پایاں سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم وحید اﷲ اور نقیب اﷲ کے والد ماجد جبکہ ڈ سٹرکٹ پریس کلب ملاکنڈ کے صدر ظاہر شاہ خان ، محمد نعیم خان ، محمد رفیق خان اور پاکستان تحریک انصاف پلئی کے ندیم خان عرف بابو جی کے چچا تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر