پمپ آپریٹر محمد نصیر خان کی رسم قُل آج ہوگی

پمپ آپریٹر محمد نصیر خان کی رسم قُل آج ہوگی

سخاکوٹ ( نمائندہ پاکستان)محکمہ پبلک ہیلتھ (ڈیگئی مارکیٹ ) کے پمپ آپریٹر محمد نصیر خان کی رسم قُل آج ہوگی بروز ہفتہ سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم شفیع اﷲ اور محمد عزیر کے والد ماجد ، محمد حلیم ، محمد زمین اور محمد طارق کے بھائی جبکہ ویلج کونسل سخاکوٹ بازار کے جنرل کونسلر سمیع اﷲ خان کے چچا تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر