برائلر کی قیمت میں اضافہ فی کلو 229روپے تک پہنچ گیا

برائلر کی قیمت میں اضافہ فی کلو 229روپے تک پہنچ گیا

لاہور( سٹی رپورٹر)طلب اور رسد میں فرق کے باعث شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 229روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 158روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 3روپے کمی سے 102روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1