سجل علی کی بھارتی فلم ’’مام‘‘کی چین میں ریلیز کیلئے تیار

سجل علی کی بھارتی فلم ’’مام‘‘کی چین میں ریلیز کیلئے تیار
 سجل علی کی بھارتی فلم ’’مام‘‘کی چین میں ریلیز کیلئے تیار

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سجل علی کی پہلی بھارتی فلم ’’مام‘‘ اب چین میں ریلیز کی جارہی ہے۔بونی کپور کی پروڈکشن میں تیار ہوانے والی اس فلم میں سجل علی کے علاوہ عدنان صدیقی نے بھی اہم کردار کیا تھا اور فلم میں دونوں پاکستانی فنکاروں کی پرفارمنس بہت پسند کی گئی تھی۔یہ فلم اب22مارچ کو چین میں ریلیز کی جارہی ہے۔فلم میں سجل علی نے سری دیوی کی فلم بیٹی کا کردار کیا تھا۔

مزید : کلچر