وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں نماز جمعہ ادا کی

وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں نماز جمعہ ادا کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں نماز جمعہ ادا کی ، اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان خصوصی طیارے کے ذریعے اولڈائیر پورٹ پہنچے جہاں سے انہیں سخت سکیورٹی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس لایا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدار ،پارٹی کے رہنماؤں اور سرکاری حکام کے ہمراہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں نماز جمعہ ادا کی ۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔
وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -