سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو ڈپٹی اسپیکرریحانہ لغاری کی زیر صدارت سوا گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس کے آغاز میں جی ڈی اے کی خاتون رکن خدیجہ بتول واقعہ کے ذمہ داراں کو عبرت ناک سزا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ بچی کے والدین کو صبر عطا کرے۔ ایم ایم اے کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالرشیدنے کہا کہ کشمیر میں بھارتی ظلم کے خلاف لڑنے والوں اورشہیدوں کے لیئے دعا کی جائے۔

مزید : صفحہ اول