87لاکھ روپے کے واجبات ، شادی ہال کاغیر قانونی کنکشن منقطع

87لاکھ روپے کے واجبات ، شادی ہال کاغیر قانونی کنکشن منقطع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر )کے الیکٹرک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ گلستان جوہر بلا ک 16میں B&G( برائیڈ اینڈ گروم) شادی ہال پر 87لاکھ روپے کے واجبات پرچھاپے کے دوران غیر قانونی کنکشن منقطع کردیا گیا۔گلستان جوہرکے علاقے میں حالیہ کارروائی کے دوران بلاک3Aمیں 9لاکھ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک صارف کی بجلی منقطع کردی گئی ۔متعلقہ صارف کی طرف سے بجلی کے حصول کیلئے غیر قانونی طریقے سے استعمال ہونے والے کنڈا بھی ہٹادیا گیا۔