پاک ‘ بھارت کشیدگی : محکمہ ریلوے میں فائر فائٹنگ آلات کی کارکردگی چیک کرنیکا فیصلہ

پاک ‘ بھارت کشیدگی : محکمہ ریلوے میں فائر فائٹنگ آلات کی کارکردگی چیک کرنیکا ...

ملتان (سپیشل رپورٹر)پارک بھارت سرحدی کشیدگی کے پیش نظرپاکستان ریلوے نے فائرفائٹنگ آلات کی کارکردگی کی جانچ کاکام شروع کردیا ہے ۔بتایاجاتاہے کہ گزشتہ روزملتان(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

کینٹ ریلوے اسٹیشن ،ڈویژنل سپرٹننڈنٹ آفس، لوکوشیڈسمیت تمام ریلوے تنصیبات پرموجودریلوے کے فائرفائٹنگ آلات کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔آگ بجھانے والے سلنڈروں کوچیک کیاگیا۔ہنگامی حالت کے حوالے سے سائرن بجائے گئے۔تاکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں بہترطریقہ سے بچاؤکاانتظام کیاجاسکے۔

آلات

مزید : ملتان صفحہ آخر