سلطان کالونی ‘ خام تیل سے بھرا آئل ٹینکر الٹنے سے انتظامیہ کی دوڑیں ‘ فوری ریسکیو آپریشن

سلطان کالونی ‘ خام تیل سے بھرا آئل ٹینکر الٹنے سے انتظامیہ کی دوڑیں ‘ فوری ...

مظفرگڑھ)نامہ نگار) میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے قریب خام تیل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیاہے آئل ٹینکر میں 52 ہزار لیٹر خام تیل موجود ہے.آئل ٹینکر سے خام تیل کی لیکیج بھی جاری رہی.پولیس مظفرگڑھ نے روڈ کو ٹریفک کے لیے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

بند کرکے امدادی ٹیموں کو طلب کرلیا.پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر