سیزنل انفلوانزا :ڈیرہ کے دو مریض نشتر داخل

سیزنل انفلوانزا :ڈیرہ کے دو مریض نشتر داخل

ملتان(وقائع نگار)سیزنل انفلوانیزا کے شبہ میں 2 مریضوں کو نشتر ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔ 54 سالہ بشر حسین،55 سالہ منورکا تعلق ڈی جی خان سے ہے۔دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا۔اور خون کے نمونے لیکر لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں۔

داخل

مزید : ملتان صفحہ آخر