سوڈانی صدرعمر البشیر نے پارٹی قیادت اپنے نائب کو سونپ دی

سوڈانی صدرعمر البشیر نے پارٹی قیادت اپنے نائب کو سونپ دی

خرطوم(اے این این )سوڈان کے صدر عمرالبشیر نے حکمراں جماعت(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

'کانگریس' کی قیادت جماعت کے نائب صدر احمد محمد ہارون کو سونپ دی ہے۔ ھارون پارٹی قیادت کے انتخابات تک اس کے سربراہ ہوں گے۔عرب خبررساں ا دارے کے مطابق سوڈان کی حکمراں جماعت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عمر البشیر پارٹی کی سربراہی سے دست بردار ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنے نائب احمد محمد ھارون کو جماعت کا نیا صدر مقرر کیا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر