بھارتی پائلٹ کی رہائی مودی کے منہ پرطمانچہ ہے،فیاض الحسن چوہان

بھارتی پائلٹ کی رہائی مودی کے منہ پرطمانچہ ہے،فیاض الحسن چوہان
بھارتی پائلٹ کی رہائی مودی کے منہ پرطمانچہ ہے،فیاض الحسن چوہان

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مودی سرکارکوامن کا پیغام دےدیا،بھارتی پائلٹ کی رہائی مودی کے منہ پرطمانچہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بھارتی پائلٹ کی رہائی پرکہا ہے کہ مودی سرکارکوامن کا پیغام دےدیا، بھارتی پائلٹ کی رہائی مودی کے منہ پرطمانچہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کے حسن صدیقی کوسلام پیش کرتے ہیں،عالمی طاقتیں ہمارے معاشرے کوابھرنے سے نہیں روک سکتیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور