شوبز میں بھی منظور نظر لوگوں کو نوازا جاتا ہے،مومنہ
لاہور(فلم رپورٹر)صدف کنول کی اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ تعلق کی خبریں چند روز سے زبان زدعام تھیں جن کے بارے میں یہاں کہاں جا رہا تھا کہ دونوں شادی بھی کرنے والے ہیں، تاہم یہ خبر جھوٹی ہے، اس جھوٹی خبر کے بعد وضاحت دینے کے لئے اداکار شہروز سبزواری نے انسٹا گرام کا سہارا لیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ میرے اداکارہ و ماڈل صدف کنول کے ساتھ کوئی تعلق اور افیئر نہیں بلکہ اداکارہ و ماڈل صرف میری دوست ہے۔