پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں، آمنہ ملک

  پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں، آمنہ ملک

  



لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل آمنہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔ میں ان کا کہنا تھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں۔ٹی وی کے بعدماڈلنگ میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی جب میرے کمرشلزٹیلی کاسٹ ہوں گے حال ہی میں لاہور میں کمرشلز شوٹ کروائے ہیں امید ہے کہ اسے پسند کیاجائے گا۔

مزید : کلچر