امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ طالبان کی فتح ہے،کفیل بخاری

امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ طالبان کی فتح ہے،کفیل بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ امریکہ،طالبان امن معاہدے کو ہم دراصل بیرونی مداخلت کی شکست اور طالبان کی فتح سے تعبیرکرتے ہیں۔آخری فتح ان شاء اللہ تعالیٰ اہل حق کی ہوگی۔
علاوہ ازیں مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماؤں نے اعلان کیا کہ تحریک ختم نبوت 1953ء