ا  یکسل لوڈ قانون پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے،اظہر قادری

ا  یکسل لوڈ قانون پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے،اظہر قادری

  



لاہور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمداظہرقادری نے کہاہے کہ ایکسل لوڈ قانون پر جزوی نہیں مکمل عملدآمد کرایا جائے، حکومت کی طرف سے ایکسل لوڈ قانون پر جزوی عملدرآمد قانون کیساتھ بھونڈا مذاق ہے، عدالتی حکم پر حکومت ایکسل لوڈ قانون پر مکمل عملدرآمد کروانے میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے مختلف شہریو ں سے آ ئے گڈز ٹرانسپور ٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1