محافظان ختم نبوت کی غازی ممتاز حسین قادری شہیدکی یاد میں تقریب

محافظان ختم نبوت کی غازی ممتاز حسین قادری شہیدکی یاد میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے زیراہتمام مو تی مسجد گرین ٹا ؤ ن میں غازی ممتاز قادری شہید کی یاد میں تقر یب کاانعقاد کیا گیا تقر یب سے خلیفہ مجاز بر یلی شر یف علامہ ذوالفقار مصطفی ہا شمی،مو لانا محمد صفدر علی،مفتی محمد زمان،مفتی غو ث علی قصوری،میاں نور محمد نقشبندی،قادری محمد اشفا ق،علامہ محمد شفیع،مو لانا ر سو ل بخش بدر،مو لانا منیراحمد نقشبندی، انجینئر سید علی احسن شاہ، علامہ محمد عثمان غنی قادری اور پیر محمد اعظم علی نعیمی سمیت علما ء و مشا ئخ نے خطا ب کیا۔ محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے مرکزی امیر پیر محمد اعظم علی نعیمی نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ غازی ممتاز حسین شہید رہتی دنیا میں امر ہو چکے۔غازی ممتاز شہید جیسے مجاہد اللہ تعالی کا انعام اور عطیہ ہوتے ہیں۔