پی ٹی آئی قیادت لیگی منصوبوں پر تختیاں لگا رہی ہے،سلیم رضا
لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ لیگی منصو بو ں پر تختیاں لگا ر ہی ہے، میڑو بس پراجیکٹ اور اونج لائن پراجیکٹ مسلم لیگ کے تحفے ہیں، تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔